فیکلٹی آف فقہ و قانون

اس فیکلٹی کے ڈین ڈاکٹر سید احسان رفیعی علوی ہیں۔ یہ فیکلٹی خاندان کے مطالعاتی شعبہ، فقہِ مضاف کا شعبہ اور قانون کے شعبہ پر مشتمل ہے۔